Religious Ministry has extended the date for submitting sponsorship scheme Hajj applications till April 7 (Friday).
Section officer Azizullah Khan notified the extension date for intending Pilgrims for sacred pilgrimage to Kaaba.
فوری اعلان📢📢
ریگولر حج سکیم کا آج آخری دن ہے تاہم سپانسرشپ سکیم کیلئے 7 اپریل تک توسیع مل گئی۔ #overseas 🇵🇰 سپانسرشپ حج سکیم کے تحت رقوم کی منتقلی اور حج درخواست پراسیس کرا سکیں گے۔ ریگولر حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی آج ختم کر دی گئی pic.twitter.com/dGbGqG44L5— Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony (@MORAisbOfficial) March 31, 2023
14 نامزد بینکوں کے #حج کوارڈینیٹر کے واٹس ایپ نمبر برائے #سپانسرشپ حج سکیم ۔۔۔ جنکا سپانسر ٹریس نہیں ہو رہا وہ ان احباب کو سوئفٹ کوڈ کی تفصیل بمعہ پاکستانی درخواست گذار یا نامزد فرد کے رابطہ نمبر واٹس ایپ کریں#sponsorships #Hajj #Scheme pic.twitter.com/lQw605CkPl
— Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony (@MORAisbOfficial) March 30, 2023





